Thursday, February 9, 2017

انا زادوں سےنسبت ہے۔ ۔ ۔
مجھےتم سےمحبت ہے۔ ۔ ۔
تیرے پیچھے چلے آنا۔ ۔ ۔ چلےجانا
بڑی کافرطبعیت ہے۔ ۔ ۔


تمہارے لئے۔ ۔ ۔ بچهڑنا هے تو خوشی سے بچهڑو۔ ۔ ۔ سوال کیسے ، جواب چهوڑو ! کسے ملی هیں جہاں کی خوشیاں ؟ ملے هیں کس کو عذاب چهوڑو نئے سفر پے جو چل پڑے هو۔ ۔ ۔ مجهے خبر هے کہ خوش بڑے هو۔ ۔ ۔ یہ کون اجڑا تمهارے پیچهے ؟ یہ کس کے ٹوٹے هیں خواب چهوڑو محبتوں کے تمام وعدے۔ ۔ ۔ نبهائے کس نے ، بهلائے کس نے ؟ تمہیں پشیمانی هو گی جاناں۔ ۔ ۔ جو میری مانو حساب چهوڑو۔ ۔ ۔