Saturday, February 6, 2016

نفع دینے والا۔ ۔ ۔

نفع دینے والا۔ ۔ ۔
وَأَمَّا مَا يَنفَعُ النَّاسَ فَيَمْكُثُ فِي الْأَرْضِ۔ [الرعد،۱۷]
"اور جو لوگوں کو فائدہ پہنچاتا ہے وہ زمین میں ٹھہرا رہتا ہے" یعنی بے مصرف اشیاکو باقی نہیں رکھا جاتا اور وہی اشیاء باقی رہتی ہیں جو نفع بخش ہوں۔

Tuesday, February 2, 2016

دوسروں کو مناتے مناتے۔ ۔ ۔

دوسروں کو مناتے مناتے۔ ۔ ۔ 
بعض اوقات ہم دوسروں کو مناتے مناتے خود کو کھو دیتے ہیں ۔ پھر ہمیں کوئ فرق نہیں پڑتا کہ کون ہم سے ناراض ہے اور کون راضی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :(

Monday, February 1, 2016

حسرت یا انا۔ ۔ ۔ ؟

حسرت یا انا۔ ۔ ۔ ؟
"فاصلے کم نہ ہوسکے محسن
آمناسامنا ۔ ۔ ۔ ۔ رہا برسوں۔ ۔ ۔"


=================